मदरसा इस्लामिया अरबिया अबू बकर सद्दीक का इजलास 5 मार्च को


مولانا محمد دانش قاسمی
مظفر نگر 19 فروری شاہد حسینی
مدرسہ اسلامیہ عربیہ ابوبکرصدیق نیازو پورہ کا عظیم الشان اجلاس عام 5 مارچ بروز جمعرات بعد نماز مغرب منعقد ہوگا قاری آس محمد و مولانا محمد دانش قاسمی نے بتایا کہ اس پروگرام میں علاقہ کے معروف علماء کرام تشریف لائیں گے جو ملت اسلامیہ کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے جن علماء کرام کی اس اجلاس میں آمد متوقع ہے ان میں مفتی خلیل الرحمٰن،مفتی محمد نبی،مولانا ڈاکٹر جمال الدین،مولانا محمد اقبال،مفتی بنیامین کے نام شامل ہیں مدرسہ کے مہتمم قاری آس محمد و مولانا دانش قاسمی نے بتایا کہ اجلاس باضابطہ مغرب کی نماز کے بعد شروع ہو کر 11 بجے شب میں اکابرین کی دعا وں کے ساتھ ختم ہو گا انشاء اللہ انہوں نے بتایا کہ دن میں10 بجے سے 2 بجے تک صرف مستورات کا پروگرام ہوگا


Popular posts from this blog

गूगल फार्म व डायरी अपलोड के फरमान से शिक्षक संगठन नाराज़, कल जिलाधिकारी कार्यालय का होगा घेराव

मदर्स डे पर फारूक मॉडर्न स्कूल में माताओ को गिफ्ट देकर किया गया सम्मानित, नन्हे मुन्नो ने दी मनमोहक प्रस्तुति

PHC मोरना ने खतौली एवेंजर्स को 4 विकेट से रोंदा,46 बॉल पर 72 रन बनाकर अतुल रहे मैन ऑफ दा मैच